spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشاہد آفریدی آخری پی ایس ایل کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں...

شاہد آفریدی آخری پی ایس ایل کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟ اعلان ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل7 میں شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کھیلیں گے جبکہ یہ ان کا الوداعی پی ایس ایل ایڈیشن ہوگا

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جوائن کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں یہ انکی الوداعی پی ایس ایل ہے ، خواہش ہے کہ اختتام ٹرافی کے ساتھ ہو.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts