spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشہبازشریف، مریم نواز، حمزہ سیاست کی بجائے گلوکاری میں نام کمائیں

شہبازشریف، مریم نواز، حمزہ سیاست کی بجائے گلوکاری میں نام کمائیں

- Advertisement -
- Advertisement -

ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کاحشر بھی ان کےاستعفوں جیساہی ‏ہوگا گانا گا کر مارچ کا نعرہ تو لگا سکتےہیں لانگ مارچ کرنے سے قاصر ہیں

ترجمان کے مطابق لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑنے والے گلوکاری میں مصروف ہیں یہ عناصرسیاسی طور پر دیوالیہ پن ‏کا شکار ہو چکے ہیں شہبازشریف، مریم نواز، حمزہ سیاست کی بجائےگلوکاری میں نام کمائیں

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts