spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشیخ رشید نے چار ماہ پہلے لانگ مارچ کی کال پر طنز...

شیخ رشید نے چار ماہ پہلے لانگ مارچ کی کال پر طنز کرتے ہوئے کہا پی ڈی ایم کا یوم پاکستان پر مہنگائی مارچ کا فیصلہ غلط، تاریخ 15 دن آگے پیچھے کرلے

- Advertisement -
- Advertisement -

پی ڈی ایم کا یوم پاکستان پر مہنگائی مارچ کا فیصلہ غلط ہے، تاریخ 15 دن آگے پیچھے کرلے، 23 مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند کر دیئے جاتے ہیں۔

اپوزیشن نے یوم پاکستان پر لانگ مارچ کی کال دی، یہ قومی مسئلہ ہے، اپوزیشن کو غور و فکر کی دعوت دیتا ہوں، اسلام آباد کے بعض راستے پریڈ سے پہلے بند کر دیئے جاتے ہیں، اپوزیشن نے لانگ مارچ کیلئے غلط تاریخ متعین کی ہے، اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts