spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsصارفین کی بڑی مشکل حل،واٹس ایپ کا آٹو ڈیلیٹ فیچر متعارف

صارفین کی بڑی مشکل حل،واٹس ایپ کا آٹو ڈیلیٹ فیچر متعارف

- Advertisement -
- Advertisement -

دنیا کی سب سے بڑی پیغامات کی ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کرتے ہوئے آٹو ڈیلیٹ میسجز کا نیا فیچر متعارف کروادیا ہے۔

فیس بک کی زیر ملکیتی پیغام رسانی کی اپیلی کیشن واٹس ایپ گاہے بگاہے اپنے صارفین کی سہولت کی مدنظر رکھتے ہوئے ایپ میں نئے فیچرز کا اضافہ اور تبدیلیاں کرتی رہتی ہے،اسی چیز کو دیکھتے ہوئے واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا فیچر متعارف کروادیا ہے،یہ فیچر اس لیے پیش کیا ہے تاکہ صارف اپنی چیٹ کو محفوظ سمجھے اور گفتگو کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

واٹس ایپ کےاس آپشن کے تحت آپ 3 وقت کے دورانیے کا انتخاب کرسکتے ہیں جس کے بعد پیغام خود بخود ڈیلیٹ ہوجائے گا

اس آپشن کو استعمال کرنے کے لیے پہلے آپ کو واٹس ایپ کی سیٹنگز میں جاکر اکاؤنٹ اور پھر پرائیویسی پر کلک کرنا ہوگا جس کے بعد آپ Default Message Timer کے آپشن کو دیکھ سکیں گے۔آپ 24 گھنٹے، 7 روز یا 90 دن کے آپشن رکھ سکتے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts