spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsطیب اردوان کی تقریب میں جانیوالے پولیس افسر کی گاڑی سے بم...

طیب اردوان کی تقریب میں جانیوالے پولیس افسر کی گاڑی سے بم برآمد

- Advertisement -
- Advertisement -

ترک میڈیا کے مطابق پولیس افسر کی گاڑی میں بم کی نشاندہی جنوب مشرقی صوبے ماردین کے علاقے نصیبین شہر میں ہوئی.

ترک میڈیا کا بتانا ہے کہ پولیس افسر کو مشرقی ترکی میں اس ایونٹ کے لیے جانا تھا جہاں صدر اردوان کو بھی شرکت کرنی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس ) نے موقع پر بم کو ناکارہ بنادیا جب کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts