spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعاصم اظہر سوتیلے بھائی نہیں ہیں‘، میرب علی نے وضاحت پیش کردی

عاصم اظہر سوتیلے بھائی نہیں ہیں‘، میرب علی نے وضاحت پیش کردی

- Advertisement -
- Advertisement -

میرب علی سے ایک ویب شو کے دوران عاصم اور ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں سے متعلق پوچھا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم کزنز ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سوتیلے بہن بھائی بھی نہیں ہیں، میں نے اتنی عجیب خبر پڑھی کہ عاصم میری دوسری امی کے بیٹے ہیں لیکن ایسا کچھ نہیں ہے، میری کوئی دوسری امی نہیں ہیں، میری ایک امی اور ایک ابو ہیں۔

میرب علی نے مزید کہا کہ ہم لوگ بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں، ہم بہت اچھے فیملی فرینڈز ہیں، میرا بھائی عاصم کا بیسٹ فرینڈ ہے اور ہم دونوں کی والدہ بھی ایک دوسرے کی بہت اچھی دوستیں ہیں.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts