spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعالمی مارکیٹ‌ میں‌ کمی کے باوجود سونے کی قیمتوں میں‌ اضافہ

عالمی مارکیٹ‌ میں‌ کمی کے باوجود سونے کی قیمتوں میں‌ اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

عالمی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے یعنی جمعرات کے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالرز کی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 1778 ڈالرز تک پہنچ گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے باوجود پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں سونے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر ایک ہزار اکیس روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق آج بتاریخ 2 دسمبر 2021 بروز جمعرات پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 23 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 471 روپے اضافہ کے بعد 1 لاکھ چھ ہزار 9 روپے تک پہنچ گئی.

کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں خرید و فروخت نئے ریٹ کے ساتھ ہوئی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts