spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsغیر ملکی شہری کو جلانے کا واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت:...

غیر ملکی شہری کو جلانے کا واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ذمہ دار عناصر انسان کہلانے کے حقدار نہیں، ملزمان عبرتناک سزا سے نہیں بچ پائیں گے، انصاف ہر صورت ہوگا اور ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا، درندگی کا مظاہرہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملزمان کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلائی جائے گی، اسلام امن اور آشتی کا دین ہے، دین اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts