spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsقومی ادارہ صحت کی پاکستان میں اومیکرون کا کیس سامنے آنے کی...

قومی ادارہ صحت کی پاکستان میں اومیکرون کا کیس سامنے آنے کی خبر کی تردید

- Advertisement -

قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں اومی کرون کیس کی میڈیا رپورٹس قبل از وقت ہیں، مشتبہ مریض میں تاحال اومی کرون کی تصدیق نہیں ہوئی

- Advertisement -

قومی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ مشتبہ مریض کےسیمپل کی تاحال جینوم سیکونسنگ نہیں ہوئی، کراچی سےسیمپل موصول ہونےپر جینوم سیکونسنگ کی جائے گی، شہری ترجیحی بنیادپرکورونا ویکسینیشن کرائیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts