spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsلوکل باڈیز کے قانون میں ٹاؤنز کی تجویز اپوزیشن نے دی تھی،...

لوکل باڈیز کے قانون میں ٹاؤنز کی تجویز اپوزیشن نے دی تھی، مراد علی شاہ

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی میں سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوکل باڈیز کے نئے قانون میں ٹاؤنز اپوزیشن کی تجویز ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے خلاف اتحاد بنائیں، ہم لوکل باڈیز کو بااختیار کرینگے، لاہور کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو زبردست ووٹ ملے۔

سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ انشاءاللہ عام انتخابات میں پنجاب سے پہلے سے زیادہ نشستیں حاصل کریں گے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts