spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsماہانہ 11.5 فیصد مہنگائی معاشی بربادی کا اعتراف جرم ہے: شہباز شریف

ماہانہ 11.5 فیصد مہنگائی معاشی بربادی کا اعتراف جرم ہے: شہباز شریف

- Advertisement -
- Advertisement -

مسلم لیگ ن کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ مہنگائی کا سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنا غریبوں کے لئے قیامت اور معیشت کی تباہی کی دلیل ہے، مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، عوام مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں، حکومتی بیانات سے یہ آگ نہیں بجھے گی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جاری کھاتوں کے خسارے مسلسل بڑھ رہے ہیں، جو 5.1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، یہ کفایت شعاری ہے ؟ رواں مالی سال کے جولائی تا اکتوبر جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھ کر 5.1 ارب ڈالرز تک جاپہنچا ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts