spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

- Advertisement -
- Advertisement -

موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts