spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمریم نواز نے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر...

مریم نواز نے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دی

- Advertisement -
- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ میرے بیٹے جنید صفدر کی شادی نجی اور خاندانی معاملہ ہے، میں دوسری ماؤں کی طرح سیاسی بیان بازی کا نشانہ بنے بغیر یہ لمحات منانے کی مستحق ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں میڈیا اور باقی سب سے عاجزی کے ساتھ درخواست کرتی ہوں کہ وہ خاندان کے رازداری کے حق کا احترام کریں۔

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts