spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمشیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری ‏

مشیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری ‏

- Advertisement -
- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق شوکت ترین خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے۔ پی ٹی آئی ‏سیکریٹری جنرل عامرکیانی نےدستخط کےبعدٹکٹ جاری کیا

شوکت ترین سینیٹ کے انتخابات کیلئے آج کاغذات جمع کرائیں گے۔ سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین ‏دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts