spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیئم میں احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیئم میں احتجاجی مظاہرہ

- Advertisement -
- Advertisement -

انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیئم میں احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

چیئرمین ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن چودھری پرویز اقبال لوسر اور پشتون تنظیم بیلجیئم کے رہنما نوید اختر نے برسلز میں کیے گئے مظاہرے کی قیادت کی۔ مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے بھارتی فورسز کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

شرکا نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے پر زور دیا۔ مظاہرین نے ڈس انفارمیشن لیب پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts