- Advertisement -
- Advertisement -
ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کیلئے 22 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان

پاکستان گیس پورٹ نے گوادر سمیت بلوچستان میں ایل این جی سپلائی کے لیے ساڑھے 22کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کر دیا
چیئرمین پاکستان گیس پورٹ کے مطابق یہ ایل این جی بلوچستان سمیت ملک بھر میں سلینڈرز اور ٹینکرز کے ذریعے فراہم کی جائے گی، بحری جہاز سے ٹینکرز صنعتوں کو دیے جائیں گے جب کہ گھریلو صارفین کو سلینڈرز میں دی جائی گی۔
- Advertisement -