spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمنی بجٹ سے پہلے ہی مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے: شیری...

منی بجٹ سے پہلے ہی مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے: شیری رحمان

- Advertisement -
- Advertisement -

نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے ک ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبر میں مہنگائی 9.2 فیصد تھی جو نومبر میں 11.5 فیصد رہی، بحران سرکار کی وجہ سے مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے، آئی ایم ایف کے بنائے منی بجٹ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، یہ ملک کو بھوک اور بدحالی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

شیری رحمان ‏کا کہنا تھا کہ ایک سال کے اندر آٹا 10.26 فیصد، گھی 58.28 اور کنگ آئل 53.59 فیصد مہنگا ہوا ہے، ایک سال میں بجلی کی قیمت میں 47.87 فیصد اور پیٹرولیم مصنوعات 40.81 فیصد اضافہ ہوا ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts