- Advertisement -
- Advertisement -
نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے: سعید غنی

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نےکہا کہ پنجاب حکومت 6 ہزار سے زیادہ غیرقانونی سوسائٹیز کو ریگولر کرنے کے لیے آرڈنینس لا رہی ہے لہٰذا سندھ حکومت بھی چاہتی ہے کہ سرکاری زمین پربنے گھروں کو ریگولر کرنے کی اجازت ہونی چاہیے کیونکہ عمران خان کے بنی گالا کے گھر کو بھی ریگولر کیا گیا
انہوں نے کہا کہ کنسٹرکشن میں کہیں نہ کہیں خلاف ورزی ہوجاتی ہے لیکن جہاں متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہو ان کے گھروں کو بچانا چاہیے اور نسلہ ٹاور میں معاملہ میں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے
- Advertisement -