spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsن لیگ والے کس منہ سے گرین لائن کا افتتاح کرنے آئے...

ن لیگ والے کس منہ سے گرین لائن کا افتتاح کرنے آئے تھے, اسدعمر

- Advertisement -
- Advertisement -

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا کہ سندھ حکومت ‏کام توکرتی نہیں صرف سیاست ہی کرتی ہے سندھ حکومت کےپاس سیاست کےعلاوہ اورکیاکام ہے ‏سندھ حکومت نے اورنج لائن کیلئے وفاق کوکوئی پیسہ نہیں دیا۔

اسدعمر کا کہنا تھا کہ ن لیگ کےلوگ آج کس منہ سےمنصوبےکاافتتاح کرنےآئے تھے گرین لائن ‏کا پہلا فیزسرجانی سےاورنگی تک ہے دوسرے فیز کا کام شروع ہو گیا ہے ایک سال میں مکمل ہوگا ‏دوسرا فیزنمائش سے ٹاور تک ہو گا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts