spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsن لیگ کے دور میں گرین لائن کاغذوں پر تھا ہم نے...

ن لیگ کے دور میں گرین لائن کاغذوں پر تھا ہم نے اسے مکمل کیا: فواد چوہدری

- Advertisement -
- Advertisement -

ان کا کہنا تھا کہ اردو دنیا کی چند بڑی بولی جانے والی زبانوں میں سے ایک ہے، ڈرامہ، فلم اور شاعری کو بیان کرنے میں اردو بڑی معاون ثابت ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں ہمارے شاعر ابھر کر سامنے آئیں

آرٹس کونسل میں جاری عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو شدت پسندی سے بچانے کے لیے متبادل بیانیہ ضروری ہے۔

سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کتنے پانی میں ہے یہ کراچی والوں سے بہتر کون جانتا ہے، صرف کہنے سے نہیں گرین لائن وفاق کے پیسے سے بنی، گرین لائن پراجیکٹ 35 ارب روپے خرچ کرنے سے منصوبہ بنا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے دور میں یہ منصوبہ کاغذی تھا، اسے عملی شکل ہم نے دی، گرین لائن منصوبہ ہمارے دور میں مکمل ہوا ہے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts