spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم آج پشاور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج پشاور کا دورہ کریں گے

- Advertisement -
- Advertisement -

صوبائی دارالحکومت آمد پر وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کرینگے۔ معاون خصوصی بیرسٹر سیف کے مطابق نیا پاکستان کارڈ کا اجرا، حکومت کا اسلامی فلاحی ریاست کی جانب ایک اور اہم قدم ہے

وزیراعظم عمران خان سے گورنر اور وزیراعلی کے پی ملاقات کریں گے ، وزیراعظم سے صوبائی کابینہ کے ارکان اور ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے.

صوبائی دارالحکومت آمد پر وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کرینگے۔ معاون خصوصی بیرسٹر سیف کے مطابق نیا پاکستان کارڈ کا اجرا، حکومت کا اسلامی فلاحی ریاست کی جانب ایک اور اہم قدم ہے
- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts