spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔ عمران خان وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیرِاعظم کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجراء کریں گے۔ پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے 75 لاکھ خاندانوں کو 10 لاکھ روپے سالانہ مفت صحت کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ وزیرِ اعظم پشاور میں احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن کے حوالے سے تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ معاونِ خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیرِ اعظم کو پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دینگی۔

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔ عمران خان وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیرِ اعظم ٹریڈر ایسوسی ایشن اور کریانہ الائینس سے ملاقات بھی کریں گے۔ عمران خان خیبرپختونخوا حکومت کے جامعہ مساجد کے آئمہ کرام کی مالی معاونت کے پروگرام کے تحت چیک بھی تقسیم کریں گے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts