spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہ

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعظم سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو 6 دسمبر کو لانچ کی جائے گی۔ کرکٹ، ہاکی، فٹ بال سمیت 12 کھیلوں کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے چاروں صوبوں کو 25 ریجنز میں تقسیم کر دیا گیا۔

ملک بھر کی جامعات میں ہائی پرفارمنس سینٹرز بھی بنائے جائیں گے، وزیراعظم نے ابتدائی پلان منظور کر لیا، 6 دسمبر کو لانچنگ ہو گی، لانچنگ تقریب جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگی۔ ہزاروں نوجوان شریک ہوں گے۔ سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے تیاریاں شروع کر دیں۔

عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کھیلوں کے فروغ کیلئے کیا وعدہ پورا کرنے جا رہے ہیں، ملک کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام رواں ہفتے لانچ کیا جائیگا، حکومت مقامی ٹیلنٹ کو عالمی فورمز تک پہنچانے کی ذمہ داری لے گی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts