- Advertisement -

- Advertisement -
وزیراعظم عمران خان نے ملک کا سب سے بڑا ‘ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام’ لانچ کرنے کی منظوری دے دی۔ عمران خان نے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کو ملاقات کیلئے بلا لیا۔
حکومت 6 دسمبر کو پاکستان کا بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے معاون خصوصی عثمان ڈار کو ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی تیاریوں پر بریفنگ کے لیے بلایا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کا بھی اس پروگرام سے متعلق حکومت سے رابطہ ہوا ہے اور ان کی جانب سے پاکستانی ٹیلنٹ کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق کوچنگ کی بھی پیشکش کی گئی ہے.
- Advertisement -