spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومUncategorizedونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا معاملہ، روس چین کی حمایت میں...

ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا معاملہ، روس چین کی حمایت میں سامنے آ گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کے معاملہ پر روس چین کی حمایت میں سامنے آ گیا، اولمپکس کمیٹی کے چیئرمین نے سفارتی بائیکاٹ کو سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا ہے۔

امریکا ، آسٹریلیا ، کینیڈا اور برطانیہ کی جانب سے سرمائی اولمپکس میں اپنے سفارتی وفد نہ بھیجنے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر روس کے اولمپکس کمیٹی کے چیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم یورپی ممالک کی طرف سے 2022 ونٹر اولپکس کے لیے چین کے سفارتی بائیکاٹ کے اعلان کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک انتہائی احمقانہ عمل ہے۔

اس سے قبل فرانس نے بھی چین کے سفارتی بائیکاٹ کی امریکی مہم کی حمایت سے انکار کردیا تھا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts