spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

- Advertisement -
- Advertisement -

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے انکشاف کیا کہ کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی سے درخواست کی تھی کہ وہ ٹی 20 کی کپتانی نہ چھوڑیں لیکن پھر بھی وہ ٹی 20 کی قیادت سے دستبردار ہوگئے

گنگولی کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی نے بی سی سی آئی کی درخواست کی پرواہ نہیں کی ان کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانا مجبوری تھا۔

سارو گنگولی نے کہا کہ بھارت دو وائٹ بال کے کپتان نہیں رکھ سکتا تھا، روہت شرما کو اسی لیے ٹی 20 کے ساتھ ایک روزہ فارمیٹ کی کپتانی بھی دی گئی.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts