spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، تماشائیوں کیلئے خوشخبری

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، تماشائیوں کیلئے خوشخبری

- Advertisement -
ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، تماشائیوں کیلئے خوشخبری
- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ہدایت نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 12سال سے زائد العمر تماشائی کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے.

این سی او سی کا کہنا ہے کہ تماشائیوں اور آرگنائزر کیلئے ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ٹکٹ اور دعوت نامہ کوروناویکسین سرٹیفکیٹ دیکھ کر جاری کیے جائیں گے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ہدایت کی ہے کہ فول پروف سیکورٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts