- Advertisement -

- Advertisement -
ٹی ٹوئنٹی:
تجربہ کار شعیب ملک، سرفرازاحمد اور عماد وسیم کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ بابراعظم، شاداب خان،آصف علی،فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخاراحمد، خوشدل شاہ، محمدحسنین، محمدنواز، محمدرضوان، محمدوسیم، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر اسکواڈکاحصہ ہیں
ون ڈے
ون ڈے اسکواڈ میں بابراعظم، شاداب خان، آصف علی، فخرزمان، حیدرعلی، حارث رؤف، افتخاراحمد، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمدرضوان، وسیم جونیئر، محمد حسنین، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی، عثمان قادر شامل ہیں.
- Advertisement -