spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہ

ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہ

- Advertisement -
- Advertisement -

ایسا ایک حقیقی واقعہ نیپال کے بجورا ائیرپورٹ پر پیش آیا جہاں رن وے پر لینڈنگ کے وقت طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، ٹائر پھٹنے سے جہاز رن وے کے بیچ و بیچ کھڑا ہوگیا جس پر مسافروں نے جہاز سے اترنے اور اسے دھکیل کر ایک طرف کرنے کا فیصلہ کیا

مقامی میڈیا کے مطابق ایک مسافر نے بتایا کہ طیارے کا کپتان فکرمند دکھائی دے رہا تھا، ائیرپورٹ انتظامیہ سے رابطہ کیا لیکن کوئی جواب نہ ملا جس پر ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت جہاز کو دھکا لگا کر سائیڈ پر کرنے کا فیصلہ کیا

ایسا ایک حقیقی واقعہ نیپال کے بجورا ائیرپورٹ پر پیش آیا جہاں رن وے پر لینڈنگ کے وقت طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، ٹائر پھٹنے سے جہاز رن وے کے بیچ و بیچ کھڑا ہوگیا جس پر مسافروں نے جہاز سے اترنے اور اسے دھکیل کر ایک طرف کرنے کا فیصلہ کیا

منفرد واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی تو صارفین کی حیرت کی انتہا نہ رہی۔ ویڈیو کو چند ہی گھنٹوں میں کئی لاکھ صارفین نے دیکھا جب کہ اس پر دلچسپ تبصرے بھی پیش کیے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts