- Advertisement -

- Advertisement -
ٹویٹر انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے 3 ہزار سے زائد ان اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے جو ریاست سے منسلک معلومات کے حوالے سے کام کررہے تھے۔
کمپنی کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے گورننس کے مسائل کا مطالعہ کرنے کے لیے 2022 کے شروع میں ماہرین پر مشتمل ایک ریسرچ کنسورشیم شروع کرے گی۔
ٹویٹرانتظامیہ نے بتایا کہ بند کیے گئے 3465 اکاؤنٹس میں سے 2160 کا تعلق چین سے تھا.
- Advertisement -