spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsٹک ٹاک کا زبردست اقدام

ٹک ٹاک کا زبردست اقدام

- Advertisement -
- Advertisement -

ٹک ٹاک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پلیٹ فارم پر شیئر ہونے والی ویڈیوز کی مسلسل نگرانی اور جواب دہی کے لیے سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے

اس سینٹر کے قیام سے صارفین کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات اور ضابطہ اخلاق کو مزید بہتر انداز سے بیان کیا جاسکے گا۔

اعلامیے کے مطابق ٹرانسپیرنسی سینٹر کے ذریعے ویڈیوز ہٹانے یا ڈیلیٹ کرنے کے حوالے سے دی جانے والی درخواستوں کو بھی دیکھا جاسکے گا جبکہ یہاں معلومات پہلے سے زیادہ بہتر انداز سے اور واضح طور پر نظر آئیں گی.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts