spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپارلیمنٹ کی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اہم وزرا اور حکومتی ارکان شریک...

پارلیمنٹ کی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اہم وزرا اور حکومتی ارکان شریک نہ ہوئے

- Advertisement -
- Advertisement -

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعدد حکومتی ارکان غائب رہے۔

شاہ محمود قریشی، اعظم سواتی، طارق بشیر چیمہ، اسد عمر، فواد چوہدری، حماد اظہر، پرویز خٹک، شوکت ترین، علی امین گنڈا پور سمیت اہم وزرا اور حکومتی ارکان اجلاس میں نہیں آئے۔

پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختوانخوا، گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ اور وزیر اعظم آزاد کشمیر بھی اجلاس میں شریک نہ ہوئے جبکہ شیخ رشید اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی لوٹ گئے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts