spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومUncategorizedپاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

- Advertisement -
- Advertisement -

ٹوئٹر پر جاری بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ نومبرمیں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے جو 2.903 ارب ڈالر رہیں جب کہ گزشتہ سال نومبرمیں 2.174 ارب ڈالر تھیں

مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ نومبرمیں حکومت کا پاکستانی برآمدات کا ہدف 2.6 ارب ڈالرتھا اور رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں برآمدات میں27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جب کہ پانچ ماہ میں 12.365 ارب ڈالرکی برآمدات رہیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts