spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان سب سے سستا ملک،3، 4 ماہ بعد پوری دنیا میں قیمتیں...

پاکستان سب سے سستا ملک،3، 4 ماہ بعد پوری دنیا میں قیمتیں نیچے آجائیں گی’

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی بھی سب سے سستا ملک ہے، 4، 3 ماہ بعد پوری دنیا میں قیمتیں نیچے آجائیں گی۔

میانوالی میں وزیراعظم عمران خان نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میانوالی کے کارکنوں کا خاص طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں، میانوالی کے لوگوں کی وجہ سے آج وزیراعظم ہوں، میانوالی میں 5 سال کے دوران ریکارڈ ترقی ہوگی، آپ میرے ساتھ اس وقت چلے جب کوئی نہیں تھا، میانوالی کے لوگوں کی خدمت کر کے احسان کا بدلہ چکاؤں گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مہنگائی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، کورونا کی وجہ سے دنیا میں کاروبار بند ہوگئے، کورونا کی وجہ سے تجارت بند ہوئی، اشیا کی قلت ہوگئی، امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی، پاکستان ابھی بھی سب سے سستا ملک ہے، 4، 3 ماہ بعد پوری دنیا میں قیمتیں نیچے آجائیں گی۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts