spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42577 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 475افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 10افراد انتقال کر گئے

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28728ہو گئی ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts