spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومUncategorizedپاک ونڈیز ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کی تیاریاں کراچی نیشنل...

پاک ونڈیز ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کی تیاریاں کراچی نیشنل سٹیڈیم میں جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کو ہیں، کراچی میں ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کا میدان سجنے کو ہے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کی تیاریاں نیشنل سٹیڈیم میں جاری ہیں۔

انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کو ہیں، کراچی میں ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کا میدان سجنے کو ہے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کی تیاریاں نیشنل سٹیڈیم میں جاری ہیں۔

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کی میزبانی کراچی کرے گا ، نیشنل سٹیڈیم ہو یا سکیورٹی روٹ پلان تمام تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ گراونڈ سٹاف پچز بنانے میں مصروف جبکہ آوٹ فیلڈ کو بھی خوبصورت بنانے میں مگن ہے۔

پاکستان میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی آج کراچی کے نجی ہوٹل میں رپورٹ کر رہے ہیں، بنگلا دیش سیریز میں مصروف ٹیم 9 دسمبر کو شہر قائد پہنچے گی۔

حیدر علی اور حارث روف نے شائقین کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت کو اچھا اقدام قرار دیا ، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا کہنا تھا کہ موقع ملا تو پاکستان کو جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts