- Advertisement -

- Advertisement -
پنجاب کے بلدیاتی انتخابات اب الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کرائے جائیں گے، ووٹنگ مشین کو نئے بلدیاتی قانون کا حصہ بناکر منظور کرایا جائے گا
ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر الیکشن کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے، وفاقی حکومت پہلے ہی اس حوالے سے قانون بنا چکی ہے اور اب پنجاب حکومت بھی ای وی ایم کو لوکل باڈیز ایکٹ کا حصہ بنائے گی
- Advertisement -