spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگین ہوگئی

پنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگین ہوگئی

- Advertisement -
- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم تھری کو سمندری سے درخانہ تک دھند کے باعث سےبند کردیاہے، موٹروےایم2 لاہور سےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے

ترجمان موٹر وے کے مطابق ملتان لاہور ایم فور موٹر وے پر فیصل آباد انٹر چینج کے مقام پر صبح تین بجے سے شدید دھند کے باعث موٹروے بند ہے، حکام نے سیکڑوں گاڑیوں کو سفر جاری رکھنے سے روک دیا ہے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts