spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپی ٹی آئی کے بانی کارکن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا...

پی ٹی آئی کے بانی کارکن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

- Advertisement -
- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی ممبران میں سے ایک ڈاکٹر ابو الحسن کے اتنقال کے بارے میں جان کر افسوس ہوا، انہوں نے ہماری پارٹی کی تنظیم کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ میری تعزیت اور دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts