spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsچئیرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن پرمقدمات چل رہےہیں...

چئیرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن پرمقدمات چل رہےہیں انکےبیانات کی کوئی حیثیت نہیں۔

- Advertisement -
- Advertisement -

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش ہوئے۔انھوں نے بتایا کہ پارلیمنٹ کا ہمیشہ احترام کیا ہے اور کریں گے۔ پارلیمنٹ کی اہمیت مسلمہ ہے۔چیئرمین نیب نے بتایا کہ ماضی میں مصروفیت کی وجہ سے پارلیمنٹ نہیں آسکا تھا۔

چیئرمین نیب سے سوال کیا گیا کہ سابق وزیراعظم اور لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آپ ڈیلی ویجز چیئرمین نیب ہیں؟۔ اس پر انھوں نے جواب دیا کہ جن پرمقدمات چل رہے ہیں ان کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts