spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsچٹاگانگ ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر عابد علی پلیئر آف دی میچ...

چٹاگانگ ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر عابد علی پلیئر آف دی میچ قرار

- Advertisement -
- Advertisement -

پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو بیان میں عابد علی نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا ہوا آرہا ہوں، پر اعتماد تھا اور ایک اچھی پارٹنر شپ ہی لگانی تھی.

انہوں نے کہا کہ مین آف دی میچ قرار دیے جانے کی بہت خوشی ہے جس کا کریڈٹ ڈومیسٹک میں کھیلنے کو جاتا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے مجھے اعتماد ملا ہے، پہلی اننگز میں سنچری مکمل کی مگر دوسری میں نہ کر سکا جس کا افسوس ہے لیکن یہ کھیل کا حصہ ہے اور خوشی ہے کہ ہم میچ جیت گئے ۔

عابد علی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ہمارے لیے بڑی اہم ہے، پہلا ٹیسٹ ہم نے جیت لیا ہے اور اب دوسرے ٹیسٹ میچ کو دیکھ رہے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل میں اوپر کی طرف بڑھتے جائیں.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts