spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsڈھاکا ٹیسٹ: قومی کھلاڑیوں نے بارش کی وجہ سے ڈریسنگ روم میں...

ڈھاکا ٹیسٹ: قومی کھلاڑیوں نے بارش کی وجہ سے ڈریسنگ روم میں کرکٹ کھیلنا شروع کردیا

- Advertisement -
- Advertisement -

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ بارش کے باعث رکنے کی وجہ سے اپنے ڈریسنگ روم میں ہی کرکٹ کھیلنا شروع کردیا.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر مختلف ویڈیو جاری کیں جس میں بابر اعظم سمیت قومی کھلاڑی ڈریسنگ روم میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts