spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی:برنس روڈ کے اطراف سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت منظور

کراچی:برنس روڈ کے اطراف سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت منظور

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی:برنس روڈ کے اطراف سڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کے اطراف سڑکوں کی بندش کے خلاف اہل علاقہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے۔

منگل کو کراچی برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کے اطراف سڑکیں اورگلیاں بندکرنے کے خلاف اہل علاقہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

سندھ ہائیکورٹ میں درخواست 23 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے،فوری سماعت سےمتعلق درخواست عرفان عزیزایڈووکیٹ نے دائرکی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوڈاسٹریٹ کے لیے ہماری گلیوں کوبند کردیا گیا ہے،جس کی وجہ سے آمدورفت شدید متاثرہوئی ہےجبکہ رات کے اوقات میں ایمبولینس کو بھی گزرنے کیلئے راستہ نہیں ملتا ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts