spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی: جامع کلاتھ پر کسٹمز کی کارروائی، تاجروں کے احتجاج پر علاقہ...

کراچی: جامع کلاتھ پر کسٹمز کی کارروائی، تاجروں کے احتجاج پر علاقہ میدان جنگ بن گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کسٹمز انٹیلی جنس نے ایم اے جناح روڈ پر اسمگلنگ کے کپڑے کی اطلاع پر مارکیٹ پر چھاپہ مارا تو تاجروں نے مظاہرہ کیا، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شدید ہوائی فائرنگ کی گئی جب کہ جھڑپوں کا سلسلہ 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہا اور کئی دیر تک علاقہ میدانِ جنگ بنا رہا

دکانداروں میں جھڑپ
ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق کسٹمز نے اسمگلنگ کے مال کی اطلاع پر چھاپہ مارا اور چھاپے کی اطلاع متعلقہ تھانے کو بھی دی گئی، چھاپے کی اطلاع ملتے ہی تاجر پہنچ گئے اور پولیس اور کسٹمز سے مزاحمت کی۔

تاجر مظاہرین کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے 4 سے زائد افراد زخمی ہیں، 10 سے زائد دُکانوں کا مال بھی پولیس اور کسٹمز ضبط کرکے لے گئے ہیں۔

تاجروں نے کہا کہ تمام مال قانونی تھا جس کے ثبوت عدالت میں پیش کریں گے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts