spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsلکی ون شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ سے گر کر نوجوان جان...

لکی ون شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ سے گر کر نوجوان جان بحق

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: فیڈرل بی صنعتی ایریا کے علاقے لکی ون شاپنگ

مال کے فوڈ کورٹ سے گر کر نوجوان ہلاک۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ زوہیر ولد ہاشم نے بے روزگاری سے تنگ آکر لکی ون مال میں تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے، متوفی زوہیر چار بچوں کا باپ اور انچولی کا رہائشی تھا۔

- Advertisement -

Related articles

1 تبصرہ

  1. ھرام موت۔۔۔۔ اسمیں کوئی شک نھیں کہ بیروزگاری بیحد تکلیف دہ ھوتی ھے اسکے باوجود یہ انتہائی قدم اٹھانا حالات سے فرار کے سوا کچھ نھیں بلکہ اپنے پیچھے گھر والوں کے لئے ہمیشہ کی شرمندگی چھوڑ نا ھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts