spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں اومی کرون وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی میں اومی کرون وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ مذکورہ خاتون کا تعلق کراچی سے ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے آغا خان اسپتال نے خاتون میں اومیکرون ویرئینٹ کی تصدیق کی ہے۔ خاتون بیرون ملک سے پاکستان آئی ہیں اور کووڈ پوزیٹو ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کا مزید کہنا ہے کہ آغا خان اسپتال سے متاثرہ خاتون ن کی ٹریول ہسٹری معلوم کر رہے ہیں۔ خاتون کی کانٹیکٹ ٹریسنگ کی بھی کوشش کر رہے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts