spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں ایسا زلزلہ ہمارے لیے بھی حیران کُن ہے

کراچی میں ایسا زلزلہ ہمارے لیے بھی حیران کُن ہے

- Advertisement -
- Advertisement -

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات زاہد رفیع نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز کراچی ہی ہے، زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں اتنی شدت کا زلزلہ نہیں آتا جتنا آیا ہے، زلزلے کی گہرائی 15 سے 20 کلو میٹر تھی، زلزلے کی 15 کلو میٹر گہرائی کم سمجھی جاتی ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts