spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں پیزا پوائنٹ کی گلستان جوہر برانچ کا افتتاح کردیا گیا

کراچی میں پیزا پوائنٹ کی گلستان جوہر برانچ کا افتتاح کردیا گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

تقریب میں سی ای او فیضان راوت صاحب، آصف راوت صاحب اور کمپنی جی ایم ارشاد صاحب نہ شرکت فرمائ اور مزید برانچز کھولنے کا عزم ظاہر کیا

پیزا پوائنٹ نے روح رواں فیضان راوت کی سربراہی میں اُنکی انتھک محنت سے آج کراچی گلستان جوہر میں اپنی ایک اور برانچ کا افتتاح کردیا اور یہاں تک کا سفر اپنی کوالٹی اور اپنے کسٹمرز کی پزیرائ سے حاصل کیا فیضان صاحب نے کورونا کہ مُشکل دور میں بھی اپنے اسٹاف میں کوئ کمی نہیں کی اور اپنے کسٹمرز کو تمام ایس او پیز کہ ساتھ آن لائن ڈلورری کرواکر پیزا پوائنٹ کہ کسٹمرز کا اعتماد بنائے رکھا یہی وجہ ہے کہ پیزا پوائنٹ آج کراچی میں کافی مقبول ہے اور نت نئے پیزا فلیورز متعارف کروارہا ہے اور بہت جلد مُلک کہ دوسرے شہروں میں مزید برانچ کھولنے کا عزم رکھتے ہیں اور کامیابی کہ اس سفر کو جاری رکھینگے تقریب میں جی ایم پیزا پوائنٹ ارشاد احمد خان صاحب اور آصف راوت صاحب نے بھی شرکت کی”

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts