spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکرسٹیانو رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

کرسٹیانو رونالڈو نے جمعرات کے روز پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800 گول مکمل کیےجس کے بعد وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

رونالڈو کے مجموعی گولز کی تعداد 801 ہوگئی ہے ۔

کرسٹیانو رونالڈو نے ریال میڈرڈ سے کھیلتے ہوئے 450، مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 130، جووینٹس کے لیے 101 پرتگال کی طرف سے ریکارڈ 115 گول کیے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts