spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے فرائض ادا کرتے رہیں...

کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے فرائض ادا کرتے رہیں گے: چیف الیکشن کمشنر

- Advertisement -
- Advertisement -

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنے فرائض ادا کرتا رہے گا۔

چیف الیکشن کمشنر نے اسلام آباد میں قومی ووٹرز ڈے پر کہا کہ سینیٹ کے آئندہ الیکشن میں امیدواروں کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال ہوگی، دس منصوبے پلاننگ کمیشن کو بھیجے لیکن ان پراجیکٹس کو پی ایس ڈی شامل نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ڈی آر او تعینات کر دیئے، بلوچستان میں صوبائی حکومت نے حلقہ بندیوں کا ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts